KPK اسمبلی کے 30 ممبران کی خریدو فروخت کی مکمل کہانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختو نخوا اسمبلی کے گھوڑوں کی خرید و فروخت کی کہانی مکمل طور پر سامنے آ گئی۔ مجموعی طور پر 29 ممبران صوبائی اسمبلی نے اپنے ضمیروں کا سودا 1 ارب 20 کروڑ روپے میں کیا۔ ان میں پاکستان تحریک انصاف کے 15 ممبران ،پاکستان پیپلز پارٹی کے 10 ممبران … KPK اسمبلی کے 30 ممبران کی خریدو فروخت کی مکمل کہانی پڑھنا جاری رکھیں